the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
احمدآباد،16مئی (ایجنسی) کرکٹ کی دنیا میں پٹھان برادران کے طور پر مشہور عرفان پٹھان اور ان کے بھائی یوسف پٹھان نے اپنی آبائی ریاست گجرات کے ایک پسماندہ علاقے میں اپنی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی شروع کی ہے۔

گجرات کے بڑودہ رہائشی پٹھان



برادران نے کوچ اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تربیت دینے کے مقصد سے قائم کی گئی اپنی ٹریننگ اکیڈمی 'کرکٹ اکیڈمی آف پٹھانس' کو اس سے پہلے چھتیس گڑھ کے رائے پور اور انڈمان نکوبار کے پورٹ بلیئر میں بھی شروع کیا تھا۔


اسے اب مشرقی گجرات کے قبائلی اکثریتی ضلع مهی ساگر کے ہیڈ کوارٹر شہر لوناواڑا میں شروع کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.